دل کی جلن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ جلن جو بدہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے، اس کا دل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن چونکہ دل کے نزدیک ہوتی ہے اس لیے یہ نام ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ جلن جو بدہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے، اس کا دل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن چونکہ دل کے نزدیک ہوتی ہے اس لیے یہ نام ہوا۔